علامت کاپی ہوگئی

تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے، جو کہ تمام جہانوں کا رب ہے، اور درود و سلام ہوں حضرت محمد ﷺ، ان کی آل اور صحابہ کرام پر۔
اس ویب سائٹ کا مقصد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اُن عام اسلامی علامات تک فوری رسائی فراہم کرنا ہے جنہیں خاص طور پر کمپیوٹر پر فوری طور پر حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ان علامات میں اللہ تعالیٰ کی تمجید کی علامت ، حضور علیہ السلام کی علامت اور بسم اللہ کی علامت شامل ہیں۔ ان علامات کی کاپی حاصل کرنے کے لیے آپ نے محض اس علامت پر کلک کرنا ہے۔

تمام اسلامی کریکٹرز