خوش آمدید
نیچے بٹن پر کلک کریں یا پھر انٹر ↵Enter کی دبائیں .
تعریف اللہ تعالیٰ کے لیے، جو کہ تمام جہانوں کا رب ہے، اور درود و سلام ہوں حضرت محمد ﷺ، ان کی آل اور صحابہ کرام پر۔
اس ویب سائٹ کا مقصد انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی اُن عام اسلامی علامات تک فوری رسائی فراہم کرنا ہے جنہیں خاص طور پر کمپیوٹر پر فوری طور پر حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے۔ ان علامات میں اللہ تعالیٰ کی تمجید کی علامت
، حضور علیہ السلام کی علامت
اور بسم اللہ کی علامت
شامل ہیں۔ ان علامات کی کاپی حاصل کرنے کے لیے آپ نے محض اس علامت پر کلک کرنا ہے۔

تمام اسلامی کریکٹرز
رمز آف لائن استعمال کریں
ان علامات یا کریکٹرز تک فوری رسائی کے لیے، آپ اس پوری ویب سائٹ کو اپنے آلہ میں ایپلیکیشن کے طور پر ایک سیکنڈ میں انسٹال کرسکتے ہیں۔ بائیں طرف موجود ایپ انسٹال کریں کے بٹن پر کلک کریں جس کے بعد آپ کے سامنے ایک تصدیقی پیغام ظاہر ہوگا۔ انسٹالیشن کی تصدیق کے بعد، آپ کی ہُوم سکرین پر ویب سائٹ کا آئیکن ظاہر ہوگا۔
فائر فاکس،
کروم
اور ایج
کے لیے براؤزر ایکسٹینشن کے طور پر دستیاب ہے

ویب سائٹ کے علاوہ، آپ اپنے براؤزر کروم، فائر فاکس اور ایج میں اس کی ایکسٹینشن بھی انسٹال کرسکتے ہیں جو آپ کو ان کریکٹرز کو آف لائن حالت میں بھی کاپی کرنے کے قابل بناتی ہے اور وہ بھی محض ایک کلک پر۔ ذیل میں ویب سٹور لِنکس ملاحظہ فرمائیں اور مفت میں ان ایکسٹینشنز سے فائدہ اٹھائیں!